وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے کے حلقے پر نوازشات کی بارش کر دی
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے کے حلقے این اے 157 کی 9 بڑی غیر منظور شدہ ترقیاتی سکیموں کو ترقیاتی منصوبوں میں شامل کرنے کے لیے لیٹر لکھ دیا گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق محکمہ مواصلات اور محکمہ صحت کی طرف سے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے کے حلقے پر نوازشات کی بارش کر دی