معروف رکن قومی اسمبلی بال بال بچے، خوفناک حادثے میں گاڑی تباہ ، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں
صوابی (سی پی پی )رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی کی گاڑی کو جہانگیرہ روڈ پر حادثہ پیش آ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم این اے عثمان خان ترکئی گاڑی میں ساتھیوں کے ساتھ جا رہے تھے کہ صوبائی جہانگیرہ روڈ پرفلائنگ کوچ نے ٹکرمار دی جس کے نتیجے میں رکن قومی اسمبلی… Continue 23reading معروف رکن قومی اسمبلی بال بال بچے، خوفناک حادثے میں گاڑی تباہ ، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں