سفید ٹوپی اورجاگر،براؤن شلوار قمیص،سبز رنگ کی چادراوڑھے دہشتگرد پاکستان میں داخل،اسے آخری مرتبہ کہاں دیکھا گیا؟سکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ داعش کی طرف سے 17دسمبر کو افغانستان سے چمن کے راستے ایک خودکش بمبار پاکستان بھیجا گیا ہے۔روزنامہ خبریں کے مطابق احترام خان المعروف عمر پاکستانی ہے جس نے سفید… Continue 23reading سفید ٹوپی اورجاگر،براؤن شلوار قمیص،سبز رنگ کی چادراوڑھے دہشتگرد پاکستان میں داخل،اسے آخری مرتبہ کہاں دیکھا گیا؟سکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری







































