شہر ی نے سال نو کی پہلی پرکشش نمبروں کی نیلامی میں ایک نمبر کتنے میں خرید لیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
لاہور(آئی این پی)شہری نے سال نو کی پہلی پرکشش نمبروں کی نیلامی میں من پسند ایک نمبر 11لاکھ روپے میں خرید لیا ،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی تاریخ میں پہلی بار نئے سال کا ایک نمبر اتنی قیمت میں فروخت ہوا ہے۔ایل ای 2019 سیریز کا ایک نمبر 11لاکھ ،دو اور تین نمبر ایک ،ایک… Continue 23reading شہر ی نے سال نو کی پہلی پرکشش نمبروں کی نیلامی میں ایک نمبر کتنے میں خرید لیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا







































