بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر جاری 10 سالہ چیلنج کا بخار پیپلزپارٹی میڈیا سیل کے گلے پڑگیا ،کیلیفورنیا کی تصویر ”تھر “کی ترقی سے منسوب کر کے ٹوئٹر پر ڈال دی‎

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن ) پیپلزپارٹی میڈیا سیل نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کی تصویر تھر کی ترقی سے منسوب کر کے ٹوئٹر پر ڈال دی، سوشل میڈیا پر جاری 10 سالہ چیلنج کا بخار پیپلزپارٹی میڈیا سیل کے گلے پڑگیا۔ جعلی اکاؤنٹس کی طرح سندھ کی دس سالہ ترقی کی جعلی تصویر ٹویٹ کر دی۔میڈیار پورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے میڈیاسیل نے امریکی ریاست کیلیو رنیا کی تصویر کو تھر کی ترقی یافتہ شکل کے طورپر پیش کر دیا سوشل میڈیاپر جاری 10 سالہ چیلنج کا شکار پیپلزپارٹی میڈیا سیل نے

کیلیفورنیا کی تصویر کو سندھ کی دس سالہ کارکردگی کے طورپر ظاہر کیا ہے پی پی میڈیا سیل کی جانب سے ٹوےئٹر اکاؤنٹ پر دو تصاویر شےئر کی گئیں۔پہلی تصویر 2009 کی تھر کی پسماندگی کی عکاسی کر تی ہے جبکہ دوسری تصویر 2019 میں تھر کی ترقی و خوشحالی کا نمونہ پیش کر رہی ہے لیکن انٹر نھیٹ سے حاصل کی گئی دوسری تصویر بعد ازاں جعلی ثابت ہو گئی ہے کیونکہ دوسری تصویر تھر کی ترقی یافتہ تصویر نہیں بلکہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…