تلور کے شکار کیلئے آئے گورنر تبوک فہد بن سلطان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، سونے سے بنے ہوئے خطرناک ہتھیار کا تحفہ دے دیا
اسلام آباد(آئی این پی )نایاب پرندے تلور کے شکار کیلئے آئے ہوئے سعودی شہر تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا قیمتی تحفہ پیش کیا۔ سعودی عرب کے شہر تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دو… Continue 23reading تلور کے شکار کیلئے آئے گورنر تبوک فہد بن سلطان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، سونے سے بنے ہوئے خطرناک ہتھیار کا تحفہ دے دیا







































