اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

ہاؤس ریکوزیشن کی منظوری ،حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے شاندار قدم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہاؤس ریکوزیشن کی منظوری ،حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے شاندار قدم

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہاؤس ریکوزیشن کی منظوری کے لیے محکمہ خزانہ سے تفصیلات طلب کرلیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنے 100روزہ پلان پر عمل درآمد کے لیے انتہائی پرجوش دکھائی دیتی ہے اور اب اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی… Continue 23reading ہاؤس ریکوزیشن کی منظوری ،حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے شاندار قدم

ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے سمارٹ میٹرز ‘اے بی سی کیبل لگانے کیلئے منصوبہ تیار ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے سمارٹ میٹرز ‘اے بی سی کیبل لگانے کیلئے منصوبہ تیار ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے سمارٹ میٹرز لگانے اور اے بی سی کیبل لگانے کیلئے منصوبہ بندی تیار کرلی ہے اور جلد ہی آئیسکو اوی لیسکو میں سمارٹ میٹر لگائے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق حکموت نے رواں مالی سال میں پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 150ارب… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے سمارٹ میٹرز ‘اے بی سی کیبل لگانے کیلئے منصوبہ تیار ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

نوازشریف دور حکومت میں قطر سے درآمد ایل این جی کااربوں ڈالرز کامعاہدہ، پاکستان کو بھاری پڑ گیا، شرائط کیا رکھی گئیں؟تشویشناک انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

نوازشریف دور حکومت میں قطر سے درآمد ایل این جی کااربوں ڈالرز کامعاہدہ، پاکستان کو بھاری پڑ گیا، شرائط کیا رکھی گئیں؟تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)نوازشریف دور حکومت میں قطر کے ساتھ 20ارب ڈالر ایل این جی معاہدے بارے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں،معاہدے کے مطابق پاکستان کو پابند بنایا گیا ہے کہ وہ 10سال کے بعد ایل این جی کی قیمت کا از سر نو جائزہ لے سکے گا،2016ء سے2026ء تک حکومت پاکستان قطر سے ایل این… Continue 23reading نوازشریف دور حکومت میں قطر سے درآمد ایل این جی کااربوں ڈالرز کامعاہدہ، پاکستان کو بھاری پڑ گیا، شرائط کیا رکھی گئیں؟تشویشناک انکشافات

بلوچستان میں8000 خالی آسامیوں کو پُر کرنے کیلئے بولی لگ گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

بلوچستان میں8000 خالی آسامیوں کو پُر کرنے کیلئے بولی لگ گئی

اسلام آباد(آن لائن)حکومت بلوچستان کے مختلف وزارتوں اور آسامیوں میں8000سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے کھلے عام بولی لگی ہوئی ہے،صوبائی وزراء وزارتوں کے سیکرٹریز اور ٹیسٹنگ سروس کمپنیاں امیدواروں کو لوٹنے کا پروگرام حتمی دے دیا ہے اور ایک فارمولا بنایا گیا ہے جس کے تحت وزیر کو نوکریوں میں 40فیصد جبکہ20فیصد سیکرٹریز… Continue 23reading بلوچستان میں8000 خالی آسامیوں کو پُر کرنے کیلئے بولی لگ گئی

سگریٹ پر ٹیکس کمی ،قومی خزانے کو 60 ارب روپے کا نقصان ،وزیر خزانہ اسد عمر نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

سگریٹ پر ٹیکس کمی ،قومی خزانے کو 60 ارب روپے کا نقصان ،وزیر خزانہ اسد عمر نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سگریٹ پر ٹیکس کم کرنے کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے ایف بی آر کو انکوائری کا حکم دے دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سگریٹ پر ٹیکس کم کرنے سے قومی خزانے کو 60 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔2017 میں سگریٹس پر ٹیکسوں کی شرح… Continue 23reading سگریٹ پر ٹیکس کمی ،قومی خزانے کو 60 ارب روپے کا نقصان ،وزیر خزانہ اسد عمر نے بڑا حکم جاری کردیا

نوازشریف اور شہبازشریف رضامند ہوگئے،مسلم لیگ(ن) کا قومی ایشوز پر حکومت و قومی اداروں کیساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

نوازشریف اور شہبازشریف رضامند ہوگئے،مسلم لیگ(ن) کا قومی ایشوز پر حکومت و قومی اداروں کیساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل ایکشن پلان کی روح کے مطابق حکومت پاکستان کے مثبت اقدامات کی تعریف جبکہ ملکی و قومی ایشوز پر یک زبان ، یکجان ہونے کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت و قومی اداروں کیساتھ کھڑا ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ انتہائی مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ… Continue 23reading نوازشریف اور شہبازشریف رضامند ہوگئے،مسلم لیگ(ن) کا قومی ایشوز پر حکومت و قومی اداروں کیساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ

کراچی میں بھتہ مافیا گروپ کے بعد اغواء کار گروپ بھی سامنے آ گیا ،کاروباری شخصیات کو اغواء کرنے کا سلسلہ شروع 

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی میں بھتہ مافیا گروپ کے بعد اغواء کار گروپ بھی سامنے آ گیا ،کاروباری شخصیات کو اغواء کرنے کا سلسلہ شروع 

کراچی(آن لائن)کراچی میں بھتہ مافیا گروپ کے بعد اغواء کار گروپ بھی سامنے آ گیا کاروباری شخصیات کو اغواء کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ،حیرت انگیز طور پر اغواء کے تمام واقعات میں بلیک رنگ کا ویگو ڈالا استعمال ہو نے کا انکشاف ہوا ہے ۔تھانہ کلفٹن میں درج کئے گئے مقدمہ نمبر 292میں… Continue 23reading کراچی میں بھتہ مافیا گروپ کے بعد اغواء کار گروپ بھی سامنے آ گیا ،کاروباری شخصیات کو اغواء کرنے کا سلسلہ شروع 

سرکاری ٹی وی پر بیجنگ کو بیگنگ ( BEGGING) کیوں اور کس نے لکھا ؟ غلطی تھی یا سازش؟،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

سرکاری ٹی وی پر بیجنگ کو بیگنگ ( BEGGING) کیوں اور کس نے لکھا ؟ غلطی تھی یا سازش؟،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے چین میں خطاب کے دوران پی ٹی وی کی سیکرین پر بیجنگ کو بیگنگ ( BEGGING) لکھا جانا غلطی یا سازش؟، کا پتہ لگانے کے لئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اتوار… Continue 23reading سرکاری ٹی وی پر بیجنگ کو بیگنگ ( BEGGING) کیوں اور کس نے لکھا ؟ غلطی تھی یا سازش؟،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

نیب کی کارکردگی جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں کیسی رہی؟کتنے ملزم گرفتارہوئے اور کتنی رقم وصول کی گئی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

نیب کی کارکردگی جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں کیسی رہی؟کتنے ملزم گرفتارہوئے اور کتنی رقم وصول کی گئی؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب) کے موجودہ چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی ولولہ انگیز قیادت میں نیب احتساب سب کے لئے کی پالیسی اور انسداد بدعنوانی کی موثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے نیب ایک متحرک اور اچھی شہرت کا حامل ادارہ بن گیا ہے۔ پلڈاٹ‘ مشعال پاکستان، ٹرانسپرنسی… Continue 23reading نیب کی کارکردگی جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں کیسی رہی؟کتنے ملزم گرفتارہوئے اور کتنی رقم وصول کی گئی؟ حیرت انگیزانکشافات