پاکستان اوربرطانیہ نے مشترکہ آپریشن کے دوران بچوں سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اوربرطانیہ نے مشترکہ آپریشن کے دوران بچوں سے زیادتی کے ملزم چوہدری اخلاق حسین کو گرفتار کرلیا ۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان اور برطانیہ نے پنجاب کے شہر سانگلہ میں مشترکہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں چوہدری اخلاق حسین کو گرفتار کرلیا گیا ۔ہائی کمیشن کے… Continue 23reading پاکستان اوربرطانیہ نے مشترکہ آپریشن کے دوران بچوں سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا،افسوسناک انکشافات







































