کوئی شک نہیں کہ احتساب ٹھیک ہورہا ہے لیکن ۔۔!!!اعتزاز احسن نے دھماکہ خیز بیان داغ دیا
لاہور (این این آئی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹر اعتزاز احسن نے کہاکہ پیپلزپارٹی ہمیشہ سے چاہتی ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے ،حکومت خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے تو یہ الگ بات ہے ،کوئی شک نہیں کہ احتساب ٹھیک ہورہا ہے لیکن حکومت کے اتحادیوں کے خلاف ایکشن نہ ہونا سوالیہ… Continue 23reading کوئی شک نہیں کہ احتساب ٹھیک ہورہا ہے لیکن ۔۔!!!اعتزاز احسن نے دھماکہ خیز بیان داغ دیا