جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نواز شریف کو ممبئی حملوں سے متعلق بیان بازی بھی مہنگی پڑ گئی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (ا ین این آئی) مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیان کو عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش کرنے کے معاملے پر انکے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت 14مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے پولیس سے جواب طلب کر لیا ۔ایڈیشنل سیشن جج رائے خان محمد نے شہری علی کی جانب سے اپنے وکیل سلیم چوہدری کی وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف ممبئی حملوں

سے متعلق بیان دیا جو ملک سے غداری کے مترادف ہے،نواز شریف کے بیان کو بھارت نے عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش کیا سابق وزیر اعظم کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے پولیس کو درخواست دی تاہم کارروائی نہ ہو سکی، معزز عدالت سے استدعا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے ۔عدالت نے کیس کی سماعت 14 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے تھانہ ڈنفس سی پولیس سے جواب طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…