سات مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری75فیصد کم ہوئی : اسٹیٹ بینک
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مالی سال کے ابتدائی سات مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری75فیصد کم ہوئی ہے، پاکستان میں جنوری میں14کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ اسٹیٹ بینک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی سے جنوری تک ملک میں ایک ارب چار… Continue 23reading سات مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری75فیصد کم ہوئی : اسٹیٹ بینک







































