جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے خواتین کے عالمی دن پر فاطمہ جناح کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے خواتین کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے کے لیے خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔انہوں نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر میں محترمہ فاطمہ جناح کو خراج عقیدت پیش قدمی کرتا ہوں

جو تحریک آزادی کے دوران ہر قسم کے حالات میں قائد اعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں۔وزیراعظم عمران خان نے مزید لکھا کہ ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے کے لیے خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ملک کی ترقی میں خواتین اپنا کردار ادا کریں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…