امریکہ کی افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف اگر خطے میں امن کا قیام لانا ہے تو کیا کرنا ہو گا ؟ شاہ محمود قریشی کا واضح پیغام
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان، دیرپا تعمیر و ترقی کے ایجنڈے پر گامزن ہے، افغانستان میں امن و استحکام پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے، پاکستان افغانستان میں سیاسی مصالحت کیلئے نیک نیتی سے اپنا تعاون جاری رکھے گا جبکہ امریکہ نے افغانستان میں قیام امن… Continue 23reading امریکہ کی افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف اگر خطے میں امن کا قیام لانا ہے تو کیا کرنا ہو گا ؟ شاہ محمود قریشی کا واضح پیغام











































