نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم ،گھروں کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے آپشن ٹو پر عملدرآمد ،جانتے ہیں 3مرلہ گھر کی قیمت کتنے لاکھ مقرر کی گئی ہے؟
لاہور( این این آئی ) حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت لاہور میں گھروں کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے برکی روڈ کی بجائے سستی اراضی کی تلاش شروع کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ فیز ون میں لودھراں، چنیوٹ اور رینالہ خرد میں گھروں کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے۔دوسرے… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم ،گھروں کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے آپشن ٹو پر عملدرآمد ،جانتے ہیں 3مرلہ گھر کی قیمت کتنے لاکھ مقرر کی گئی ہے؟