جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی کے منظور شدہ بل نے ترجمان وزیراعلیٰ کے دعوے کا پول کھول دیا،بل میں کیا کچھ موجود تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی کے منظور شدہ بل نے ترجمان وزیراعلیٰ کے دعوے کا پول کھول دیا ترجمان کا اصرار تھا کہ وزیراعلیٰ کی مراعات میں شامل ہی نہیں تھیں میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی سے ارکان اور وزیراعلیٰ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے

بل کی منظوری کے بعد ترجمان کا اصرار تھا کہ وزیراعلیٰ کی مراعات بل میں شامل نہیں۔ تاہم جب بل کی کاپی سامنے آئی توا ن کی بات جھوٹ نکلی بل میں تمام مراعات گاڑی اورنوکروں کا ذکر بھی موجود تھا تا ہم وزیراعلیٰ کی ناراضگی کے بعد یہ بل واپس لینا پڑا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…