ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع کردی،نئی تاریخ مقرر

datetime 15  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل کرنیکی آخری تاریخ 31 مارچ مقرر کی گئی ہے اور مقررہ تاریخ تک گوشوارے

جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ایف بی آر کے مطابق کمپنیز اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کے لیے بھی تاریخ بڑھائی گئی ہے،اس سے قبل ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر تھی جس میں دوسری مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…