نواز شریف کے ساتھ معاملات ڈیل کی بجائے ڈھیل کی جانب بڑھ رہے ہیں،شیخ رشید نے حیرت انگیز اعتراف کرلیا
راولپنڈی(آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو میرے خلاف ٹوےئٹ پر سر عام معافی مانگیں، شہباز شریف کرپٹ اور اخلاقیات سے عاری انسان ہیں ، ان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چےئر مین لگانا غیر قانونی ہے ،نواز شریف کے ساتھ معاملات ڈیل کی بجائے ڈھیل کی جانب… Continue 23reading نواز شریف کے ساتھ معاملات ڈیل کی بجائے ڈھیل کی جانب بڑھ رہے ہیں،شیخ رشید نے حیرت انگیز اعتراف کرلیا