جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع‎

datetime 24  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) پولیس نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر مسافر ٹرین روکنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا اور لیگی رہنما شفقت حسنین پاندہ سمیت متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل کے باہر ٹرین روکنے والے کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔پولیس نے لیگی رہنما شفقت حسنین پاندہ کو بنک اسٹاپ پرام کے ان کے گھر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے۔اس کے ساتھ گرفتار ہونے والوں

میں لیاقت، شفقت اور ندیم بھی شامل ہیں ۔ لیگی کارکنوں کو کوٹ لکھپت پولیس نے گرفتار کیا ۔جبکہ دیگر کی گرفتاریوں کے لئے کارروائی بھی جاری ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی اور ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کو شناخت کیا جاررہا ہے ۔ کوٹ لکھپت پولیس نے ٹرین روکنے پر دو سو پچاس کے قریب کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ کارکنوں نے کراچی سے لاہور آنے والی تیز گام ٹرین کو دس منٹ تک کوٹ لکھپت جیل کے باہر روکے رکا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…