موٹرویز پر قائم ہوٹلوں میں مسافروں کو کیا کھلایا جارہا ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے ہزاروں شہریوں کی زندگیوں کو بچا لیا

24  مارچ‬‮  2019

لاہور ( این این آئی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھٹی کے روز بھی موٹر وے پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں سروس ایریاز کا معائنہ، 3 ریسٹورنٹس سیل، ایک کو جرمانہ کیا گیا ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی محمد عثمان نے بتایا کہ فرائی چکس فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ ناقص گوشت، حشرات کی موجودگی پر سیل کیا گیا ،معروف فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں گوشت کو سٹور کرنے کا ناقص انتظام پایا گیا۔ معروف چکن بروسٹ ریسٹورنٹ

کو زائد المعیاد کوکنگ آئل کی موجودگی پر سیل کیا گیا، سکھیکی سروس ایریا پر میزاب ہوٹل بھی سابقہ نوٹس پر عمل نہ کرنے پر سیل کیا گیا جبکہ پام ان ریسٹورنٹ کو استعمال شدہ تیل کی تلفی کا ریکارڈ نہ رکھنے پر 25 ہزار جرمانہ کیا گیا۔کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر موٹر وے سروس ایریا کی چیکنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق تمام موٹر وے سروس ایریاز کی ہفتہ وار چیکنگ ہو گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…