جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تاریخ رقم کر دی، ہزاروں کریمنل کیس نمٹا دیے، وہ بھی کتنے عرصے میں؟
اسلام آباد، لاہور( آن لائن ) جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تایخ رقم کر دی جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے ذمے تمام کرمنل کیسز نمٹا دئیے۔اس حوالے سے ایک صحافی زاہد گشکوری نے ایک ٹویٹ کیا ہے اور کہا ہے کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔انہوں نے اپنے… Continue 23reading جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تاریخ رقم کر دی، ہزاروں کریمنل کیس نمٹا دیے، وہ بھی کتنے عرصے میں؟