بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

ریاست مدینہ کی تقلید کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،پنجاب کے ہوٹلوں میں سر عام شراب کی فروخت زور و شور سے جاری

datetime 12  فروری‬‮  2019

ریاست مدینہ کی تقلید کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،پنجاب کے ہوٹلوں میں سر عام شراب کی فروخت زور و شور سے جاری

لاہور( این این آئی) ریاست مدینہ کی تقلید کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،پنجاب کے ہوٹلوں میں سر عام شراب کی فروخت زور و شور سے جاری،محکمہ ایکسائز نے لائسنس بھی جاری کردیئے،شراب کی ہوٹلوں میں فروخت کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے دائر کی جس… Continue 23reading ریاست مدینہ کی تقلید کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،پنجاب کے ہوٹلوں میں سر عام شراب کی فروخت زور و شور سے جاری

آئندہ عام انتخابات پرانے طریقہ کار پر ہی ہوں گے یا الیکٹرانک ووٹنگ ہوگی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2019

آئندہ عام انتخابات پرانے طریقہ کار پر ہی ہوں گے یا الیکٹرانک ووٹنگ ہوگی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

چکوال(این این آئی) ایڈیشنل ڈائریکٹر الیکشن کمیشن آف پاکستان چوہدری ندیم قاسم نے کہا ہے کہ فوری طور پر الیکٹرانک ووٹنگ کی کوئی گنجائش نہیں البتہ اگلے عام انتخابات مزید شفاف کرانے کیلئے فارم45کے حوالے سے حالیہ انتخابات میں جو صورتحال پیدا ہوئی تھی اس کو مزید بہتر بنا رہے ہیں اور آئندہ الیکشن میں… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات پرانے طریقہ کار پر ہی ہوں گے یا الیکٹرانک ووٹنگ ہوگی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل وین پر حملے کی ذمہ داری خطرناک دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2019

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل وین پر حملے کی ذمہ داری خطرناک دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی

بنوں ( این این آ ئی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل وین پر حملے کی ذمہ داری حزب الاحرار نے قبول کرلی حملہ میں کل پانچ پولیس اہلکار جاں بحق دو راہگیر زخمی ہو ئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ پروا کی حدود ماہڑہ کے علاقے میں پولیس وین مامول… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل وین پر حملے کی ذمہ داری خطرناک دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی

پاکستان کیلئے عالمی سطح پر اعزاز،پاکستان سیٹیزن پورٹل اپلیکیشن ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں ایسی پوزیشن کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 12  فروری‬‮  2019

پاکستان کیلئے عالمی سطح پر اعزاز،پاکستان سیٹیزن پورٹل اپلیکیشن ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں ایسی پوزیشن کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کیلئے عالمی سطح پر اعزاز،پاکستان سیٹیزن پورٹل اپلیکیشن ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ،87 ممالک سے 4 ہزار 646 اپلیکیشن مقابلے کے لئے بھیجے گئے۔فائنل مقابلے کے لئے 21 اپلیکیشنز کو 7 مختلف کٹیگریز میں منتخب کیاگیا۔ہر کیٹیگری میں تین تین اپلیکیشنز کے مابین مقابلہ کیا… Continue 23reading پاکستان کیلئے عالمی سطح پر اعزاز،پاکستان سیٹیزن پورٹل اپلیکیشن ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں ایسی پوزیشن کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن )کی ایک اورسیٹ کم ہوگئی،تحریک انصاف کی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

datetime 12  فروری‬‮  2019

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن )کی ایک اورسیٹ کم ہوگئی،تحریک انصاف کی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن ) کی ایک سیٹ کم ہوگئی، الیکشن کمیشن نے پی پی 123 ری کاؤنٹ میں شکست کھانے والے سید قطب علی شاہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 123 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سونیا علی رضا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن )کی ایک اورسیٹ کم ہوگئی،تحریک انصاف کی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ اور نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا،دوٹوک اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2019

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ اور نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا،دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم عہدہ چھوڑ کر نئے انتخابات کی طرف جائیں ،دس ارب سے زائد ریکارڈ مہنگے ترین قرضے لئے گئے ، آنے والا وقت ملک اور قوم کیلئے تکلیف دہ ہے ،وزیراعظم صاحب پارلیمنٹ آکر سامنا کریں۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ اور نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا،دوٹوک اعلان

آئی ایم ایف سے ہونے والابیل آؤٹ پیکیج کامعاہدہ،عوام پر کتنے ارب کے ٹیکسوں کا بوجھ پڑے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 12  فروری‬‮  2019

آئی ایم ایف سے ہونے والابیل آؤٹ پیکیج کامعاہدہ،عوام پر کتنے ارب کے ٹیکسوں کا بوجھ پڑے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

کراچی(این این آئی) اپریل2019 میں حکومت کے انٹرنیشنل مانٹری فنڈ(آئی ایم ایف) سے ہونے والے بیل آؤٹ پیکیج کے معاہدے کے تناظرمیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) پرٹیکس آمدنی میں اضافے کے ذریعہ190ارب روپے سے زائد کے شارٹ فال کوختم کرنے کازبردست دباؤ آگیاہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط میں اہم… Continue 23reading آئی ایم ایف سے ہونے والابیل آؤٹ پیکیج کامعاہدہ،عوام پر کتنے ارب کے ٹیکسوں کا بوجھ پڑے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں میں ہونے والی غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں میں ہونے والی غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں میں ہونے والی غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیاہے اور اب اوپن اینڈ میوچل فنڈ کے سرمایہ کار منافع کیلئے دوسری راہیں تلاش کررہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کوملنے والے نتائج کے مطابق حبیب بینک لمیٹڈ کے2 میوچل فنڈ پروڈکٹس‘… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں میں ہونے والی غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیا

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سمیت لیگی کارکنان پرریاستی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کا الزام،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 12  فروری‬‮  2019

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سمیت لیگی کارکنان پرریاستی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کا الزام،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سمیت لیگی کارکنان کے خلاف ریاستی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے کا الزام میں درج مقدمہ کی پولیس تھانہ کینٹ نے اپنی تفتیش میں مسلم لیگ ن کے 19 راہنماوں کوگناہ گار 28 لیگی کارکنان کو بے گناہ قرار دیدیا۔زرائع کے مطابق… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سمیت لیگی کارکنان پرریاستی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کا الزام،بڑا فیصلہ سنادیاگیا