پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم میں قابل استعمال آبی ذخائر ختم ،خطرے کی گھنٹی بج گئی،صورتحال انتہائی تشویشناک
اسلام آباد (این این آئی)تربیلا ڈیم میں قابل استعمال آبی ذخائر ختم ہوگئے ۔، ارسا کی رپورٹ کے مطابق تربیلا ڈیم کی سطح آخری حد تک پہنچ گئی،تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1392 فٹ رہ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم میں آبی ذخائر بھی کم ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم… Continue 23reading پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم میں قابل استعمال آبی ذخائر ختم ،خطرے کی گھنٹی بج گئی،صورتحال انتہائی تشویشناک







































