جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

حکومت نے آج بس چھوٹا سا ٹریلر دیکھا ہے،پکچرابھی باقی ہے، پیپلز پارٹی نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

حکومت نے آج بس چھوٹا سا ٹریلر دیکھا ہے،پکچرابھی باقی ہے، پیپلز پارٹی نے دبنگ اعلان کر دیا

سکھر(این این آئی) پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آج بس چھوٹا سا ٹریلر دیکھا ہے، پکچر ابھی باقی ہے، پیپلز پارٹی تشدد کے ڈر سے خاموش بیٹھ کر تماشہ نہیں دیکھے گی۔بدھ کو سکھر میں پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشیدشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سیلکٹڈحکومت… Continue 23reading حکومت نے آج بس چھوٹا سا ٹریلر دیکھا ہے،پکچرابھی باقی ہے، پیپلز پارٹی نے دبنگ اعلان کر دیا

ڈاؤلینس نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے صارفین کو بڑی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

ڈاؤلینس نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے صارفین کو بڑی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی) ڈاؤلینس پاکستان میں ہوم اپلائنسز کی مارکیٹ میں ٹیکنالوجی لیڈر ہے۔یہ ترکی کی سب سے بڑی انٹرپرائز،آرشلک کا کل ملکیتی ذیلی ادارہ ہے۔ڈاؤلینس اب ریفریجریٹرز کی پوری رینج پر 23فیصد کی زبردست رعایت پیش کر رہا ہے تاکہ صارفین 23مارچ کو،’یوم قرار داد پاکستان‘ کے جشن میں شریک ہو سکیں۔ چنانچہ… Continue 23reading ڈاؤلینس نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے صارفین کو بڑی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

اب ہو گا دما دم مست قلندر! مولانا فضل الرحمن نے ایسی دھمکی دیدی کہ حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2019

اب ہو گا دما دم مست قلندر! مولانا فضل الرحمن نے ایسی دھمکی دیدی کہ حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

اسلام آباد(سی پی پی ) متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی دارالحکومت کے لاک ڈائون کی دھمکی دیدی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا متفقہ موقف ہے کہ پاکستان کی نظریاتی شناخت کیلئے قومی سفر جاری رکھیں… Continue 23reading اب ہو گا دما دم مست قلندر! مولانا فضل الرحمن نے ایسی دھمکی دیدی کہ حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

پیپلز پارٹی کے 200 سے زائد جیالے تو گرفتار ہوئے مگر 50 مزید جیالے کدھر ہیں؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

پیپلز پارٹی کے 200 سے زائد جیالے تو گرفتار ہوئے مگر 50 مزید جیالے کدھر ہیں؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد (سی پی پی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنماقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے 200 سے زائد جیالے گرفتار کئے گئے ہیں جبکہ پرامن احتجاج کیلئے آنے والے 50 جیالے لاپتہ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نیب ہیڈ کوارٹرز… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے 200 سے زائد جیالے تو گرفتار ہوئے مگر 50 مزید جیالے کدھر ہیں؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

بلاول اور زرداری سے کتنے مقدمات کی تفتیش کی گئی؟ نیب نے آج ہونیوالی پیشی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

datetime 20  مارچ‬‮  2019

بلاول اور زرداری سے کتنے مقدمات کی تفتیش کی گئی؟ نیب نے آج ہونیوالی پیشی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زر داری اور آصف علی زر داری سے فی الحال تین مقدمات سے متعلق سوالات پوچھے گئے ہیں ،مقدمات سے متعلق ایک تحریری سوالنامہ بھی دیا ہے ، سوالنامہ کے جوابات دس دنوں کے اندر نیب راولپنڈی کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم… Continue 23reading بلاول اور زرداری سے کتنے مقدمات کی تفتیش کی گئی؟ نیب نے آج ہونیوالی پیشی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن نےوفاقی وزیر نور الحق قادری کیخلاف کیس پر فیصلہ سنا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

الیکشن کمیشن نےوفاقی وزیر نور الحق قادری کیخلاف کیس پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کے خلاف کیس میں درخواست گزار کی عدم پیشی کے باعث کیس خارج کر دیا ۔وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کے خلاف حضرت حسین کی درخواست پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں تین… Continue 23reading الیکشن کمیشن نےوفاقی وزیر نور الحق قادری کیخلاف کیس پر فیصلہ سنا دیا

گرفتاریاں، لاٹھی چارج اورجیالوں پر تشدد پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف طبل بجا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

گرفتاریاں، لاٹھی چارج اورجیالوں پر تشدد پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف طبل بجا دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ گرفتاری، لاٹھی چارج اور تشدد جیالوں کا راستہ نہیں روک سکتا۔ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ جیالوں نے ڈکٹیٹروں کا مقابلہ کیا ہے، فسطائی راج سے بھی نمٹ لیں گے۔نفیسہ شاہ نے کہاکہ پرامن جیالوں پر تشدد سے… Continue 23reading گرفتاریاں، لاٹھی چارج اورجیالوں پر تشدد پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف طبل بجا دیا

پی ٹی آئی حکومت عوام کی آنکھوں میں کیسے دھول جھونکتی رہی؟ میرٹ اور انصاف کے دعویداروں کا ایک اور سیکنڈل منظر عام پر، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت عوام کی آنکھوں میں کیسے دھول جھونکتی رہی؟ میرٹ اور انصاف کے دعویداروں کا ایک اور سیکنڈل منظر عام پر، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے میں پی ٹی آئی کی گزشتہ حکومت کے دوران سکول سے باہر گھوسٹ بچوں کے چونکا دینے والی تعداد میں گھوسٹ سکولوں میں داخلے کا معاملہ سکینڈل کی صورت اختیار کر گیاکیونکہ 2018-19ء کی سرکاری رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ تعلیم کے نام پر ہونے والی یہ کرپشن صوبے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت عوام کی آنکھوں میں کیسے دھول جھونکتی رہی؟ میرٹ اور انصاف کے دعویداروں کا ایک اور سیکنڈل منظر عام پر، تہلکہ خیز انکشافات

بلاول ،زر داری نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں نے کس وفاقی وزیر کو گھیرے میں لے لیا ؟بال بال بچے

datetime 20  مارچ‬‮  2019

بلاول ،زر داری نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں نے کس وفاقی وزیر کو گھیرے میں لے لیا ؟بال بال بچے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اور سابق صدر آصف علی زر داری کی نیب پیشی کے موقع پر وفاقی وزیر عامر محمود کیانی کی گاڑی کو روک لیا اور گاڑی پر مکے برسائے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر… Continue 23reading بلاول ،زر داری نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں نے کس وفاقی وزیر کو گھیرے میں لے لیا ؟بال بال بچے