بدھ‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر غلیظ زبان استعمال کرنے کے الزام میں معروف مذہبی سکالر کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 8  مارچ‬‮  2019

سوشل میڈیا پر غلیظ زبان استعمال کرنے کے الزام میں معروف مذہبی سکالر کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور (آن لائن) سیشن عدالت میں سوشل میڈیا پر غلیظ زبان استعمال کرنے کے الزام میں مذہبی سکالر علامہ ناصر مدنی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر علامہ ناصر مدنی کے وکیل کو دلائل دینے کے لئے طلب کر لیا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 18 مارچ تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل سیشن… Continue 23reading سوشل میڈیا پر غلیظ زبان استعمال کرنے کے الزام میں معروف مذہبی سکالر کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

یہ کرکٹ نہیں ہے بلکہ کیا ہے؟ فواد چوہدری کی بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے فوجی ٹوپیاں پہننے کے اقدام پر تنقید 

datetime 8  مارچ‬‮  2019

یہ کرکٹ نہیں ہے بلکہ کیا ہے؟ فواد چوہدری کی بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے فوجی ٹوپیاں پہننے کے اقدام پر تنقید 

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف کرکٹ میچ کے دوران فوجی ٹوپیاں پہننے کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ صرف کرکٹ نہیں ہے آئی سی سی معزیزین کے کھیل کو… Continue 23reading یہ کرکٹ نہیں ہے بلکہ کیا ہے؟ فواد چوہدری کی بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے فوجی ٹوپیاں پہننے کے اقدام پر تنقید 

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی ، پاکستان نے بجٹ میں 2 ارب 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی بیرونی امداد حاصل کی،تفصیلات جاری

datetime 8  مارچ‬‮  2019

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی ، پاکستان نے بجٹ میں 2 ارب 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی بیرونی امداد حاصل کی،تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی سے دسمبر)میں نمایاں ضروریات کے باوجود پاکستان نے بجٹ میں 2 ارب 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی معمولی بیرونی امداد حاصل کی۔ رپور ٹ کے مطابق مطابق اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے قرضے اور امداد سمیت غیر ملکی امداد پر جاری ہونے والے اعداد… Continue 23reading رواں مالی سال کی پہلی ششماہی ، پاکستان نے بجٹ میں 2 ارب 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی بیرونی امداد حاصل کی،تفصیلات جاری

پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے اغوا کے بعد قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمہ کے مقتول سے ناجائز تعلقات تھے ،افسوسناک انکشافات

datetime 8  مارچ‬‮  2019

پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے اغوا کے بعد قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمہ کے مقتول سے ناجائز تعلقات تھے ،افسوسناک انکشافات

لاہور( این این آئی ) انوسٹی گیشن پولیس چوہنگ نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے اغوا ء کے بعد قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمہ عائشہ نے منگیتر کی مدد سے وائن البرٹ برگینزہ کو قتل کیا ۔پولیس کے مطابق تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ عائشہ کے… Continue 23reading پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے اغوا کے بعد قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمہ کے مقتول سے ناجائز تعلقات تھے ،افسوسناک انکشافات

کالعدم جماعتوں کے مزید11اداروں میں حکومتی منیجرز تعینات ،جماعتہ الدعوۃ اور کالعدم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جائیدادوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 8  مارچ‬‮  2019

کالعدم جماعتوں کے مزید11اداروں میں حکومتی منیجرز تعینات ،جماعتہ الدعوۃ اور کالعدم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جائیدادوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور (این این آئی)نیشنل ایکشن پلان کے تحت تحویل میں لئے گئے کالعدم جماعتوں کے مزید11اداروں میں حکومتی منیجرز تعینات کر دئیے گئے،کالعدم جماعتہ الدعوۃ اور کالعدم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جائیدادوں کیلئے ڈپٹی کمشنر زاور اسسٹنٹ کمشنر ز فوکل پرسن ہونگے جبکہ دونوں اداروں کے مالی اخراجات کا ریکارڈ مرتب کرنے کے لئے ایڈ… Continue 23reading کالعدم جماعتوں کے مزید11اداروں میں حکومتی منیجرز تعینات ،جماعتہ الدعوۃ اور کالعدم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جائیدادوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا

وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبروں کی تردیدکردی،من گھڑت اور جھوٹ قراردیدیا

datetime 8  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبروں کی تردیدکردی،من گھڑت اور جھوٹ قراردیدیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کر تے ہوئے انہیں من گھڑت اور جھوٹی قرار دے دیا ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نجی چینل جیو نیوز پر چلنے والی فیصل واڈا کے معاملے پر… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبروں کی تردیدکردی،من گھڑت اور جھوٹ قراردیدیا

تھر کا جلسہ ہو تو ایسا ہو، بلاول کو عمران خان کاچیلنج ،پیپلز پارٹی کے21 جولائی 2018 کے جلسے کی فوٹیج شیئر کردی

datetime 8  مارچ‬‮  2019

تھر کا جلسہ ہو تو ایسا ہو، بلاول کو عمران خان کاچیلنج ،پیپلز پارٹی کے21 جولائی 2018 کے جلسے کی فوٹیج شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے 21 جولائی 2018 کے جلسے کی فوٹیج شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ تھر کا جلسہ ہو تو ایسا ہو۔ جمعہ کو بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان چیلنج کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے21 جولائی 2018 کے… Continue 23reading تھر کا جلسہ ہو تو ایسا ہو، بلاول کو عمران خان کاچیلنج ،پیپلز پارٹی کے21 جولائی 2018 کے جلسے کی فوٹیج شیئر کردی

دین کے ٹھیکے دار جرگوں میں اپنے ذاتی مفادات کے لیے بیٹیوں کے رشتے کردیتے ہیں ،وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے بڑے سوال اُٹھادیئے

datetime 8  مارچ‬‮  2019

دین کے ٹھیکے دار جرگوں میں اپنے ذاتی مفادات کے لیے بیٹیوں کے رشتے کردیتے ہیں ،وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے بڑے سوال اُٹھادیئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ دین کے ٹھیکے دار جرگوں میں اپنے ذاتی مفادات کے لیے بیٹیوں کے رشتے کردیتے ہیں ،جب بیٹیوں ماؤں بہنوں کی عزت ہوگی تو تب قوم بنے گی اس کے بغیر ہم قوم نہیں بن سکتے ۔وزیر مملکت برائے داخلہ… Continue 23reading دین کے ٹھیکے دار جرگوں میں اپنے ذاتی مفادات کے لیے بیٹیوں کے رشتے کردیتے ہیں ،وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے بڑے سوال اُٹھادیئے

سعودی عرب سے سزا یافتہ قیدیوں کی حوالگی کا معاہدہ تیار ، ملک میں چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے سول آرمڈ فورسز کے 6 ونگ بھی تیار کر لئے گئے

datetime 8  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب سے سزا یافتہ قیدیوں کی حوالگی کا معاہدہ تیار ، ملک میں چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے سول آرمڈ فورسز کے 6 ونگ بھی تیار کر لئے گئے

اسلام آباد (این این آئی) ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ عبدالعزیز اقیلی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے سزا یافتہ قیدیوں کی حوالگی کا معاہدہ تیار کر لیا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ ہمارا ویژن ہے کہ تمام پاکستانی شہریوں کی جان و مال محفوظ ہو۔… Continue 23reading سعودی عرب سے سزا یافتہ قیدیوں کی حوالگی کا معاہدہ تیار ، ملک میں چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے سول آرمڈ فورسز کے 6 ونگ بھی تیار کر لئے گئے