اٹک میں امریکا پلٹ ڈاکٹروں کا قتل، قاتل وہ شخص نکلا جس کے بارے میں کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک انکشافات
اٹک (این این آئی)اٹک میں امریکا پلٹ دو ڈاکٹروں کے قتل کی تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ مقتول ڈاکٹر افتخار کی زمینوں کی دیکھ بھال کرنے والا شخص ہی ان کے قتل میں ملوث ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر افتخار چند روز پہلے امریکا سے وطن واپس آئے تھے اور اسلام آباد کے… Continue 23reading اٹک میں امریکا پلٹ ڈاکٹروں کا قتل، قاتل وہ شخص نکلا جس کے بارے میں کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک انکشافات







































