تحریک انصاف میں پھوٹ ، 12ایم این اے اپنی ہی حکومت سے تنگ، سندھ میں اگر کوئی حرکت کی تو پھر ہم کیا کرینگے، پیپلزپارٹی نے کھلاڑیوں کیساتھ رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئے وارننگ دیدی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ میری دس سے بارہ ایم این اے سے ملاقات ہوئی ہے جو تحریک انصاف کی حکومت سے تنگ ہیں ، اگر تحریک انصاف نے سندھ میں کوئی ایسی حرکت کی تو ان کی تو اپنی حکومت بہت کم اکثریت پر کھڑی ہے۔ایک انٹرویومیں… Continue 23reading تحریک انصاف میں پھوٹ ، 12ایم این اے اپنی ہی حکومت سے تنگ، سندھ میں اگر کوئی حرکت کی تو پھر ہم کیا کرینگے، پیپلزپارٹی نے کھلاڑیوں کیساتھ رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئے وارننگ دیدی