این آر او اور اپوزیشن کیساتھ معاہدہ۔۔۔ پی ٹی آئی حکومت نے کیا بڑا اعلان کر دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی حکومت کسی سے بھی این آر او نہیں کرے گی اور اس ضمن میں حکومت اپوزیشن کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کر رہی،افواہوں کا ڈراپ سین، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے واضح اور دو ٹوک اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں… Continue 23reading این آر او اور اپوزیشن کیساتھ معاہدہ۔۔۔ پی ٹی آئی حکومت نے کیا بڑا اعلان کر دیا؟