ہمت اور ارادے مضبوط ہوں تو کچھ بھی ناممکن نہیں،سرگودھا میں 4بیوہ خواتین نے مل کر اپنا ہوٹل قائم کرلیا
سرگودھا (این این آئی) سرگودھا کی باہمت بیوہ خاتون نے 4 بیوہ خواتین کیساتھ مل کر اپنا ہوٹل قائم کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقہ غلہ منڈی میں 48سالہ باہمت بیوہ کوثر بی بی نے دیگر4 خواتین کیساتھ مل کراپنی مدد آپ کے تحت کرائے کی دکان میں ہوٹل قائم کرلیا۔کوثر بی بی سمیت… Continue 23reading ہمت اور ارادے مضبوط ہوں تو کچھ بھی ناممکن نہیں،سرگودھا میں 4بیوہ خواتین نے مل کر اپنا ہوٹل قائم کرلیا







































