جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار کی ملازمت ختم،1982 میں سندھ پولیس میں بطور اے ایس آئی بھرتی ہوئے تھے

datetime 1  جنوری‬‮  2019

نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار کی ملازمت ختم،1982 میں سندھ پولیس میں بطور اے ایس آئی بھرتی ہوئے تھے

کراچی(این ین آئی) نقیب اللہ محسود قتل کیس کے مرکزی ملزم ایس ایس پی راؤ انوار ملازمت سے ریٹائر ہوگئے، راؤ انوار احمدخان نے37سال پولیس کی ملازمت کی۔ذرائع کے مطابق راؤ انوار 1982 میں سندھ پولیس میں بطور اے ایس آئی بھرتی ہوئیتھے جبکہ گزشتہ سال جنوری میں نقیب اللہ کیس میں نامزدگی کے بعد… Continue 23reading نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار کی ملازمت ختم،1982 میں سندھ پولیس میں بطور اے ایس آئی بھرتی ہوئے تھے

قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا ،اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

datetime 1  جنوری‬‮  2019

قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا ،اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

لاہور( این این آئی )حکومت کی جانب سے قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا ہے۔ بہبود سیونگز پر  منافع کی شرح 14.2فیصد… Continue 23reading قومی بچت کی مختلف اسکیموں میں سرمایہ کاری پر منافع بڑھا دیا گیا ،اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

سینیٹ کے ضمنی انتخابات جیتنے کیلئے اپوزیشن اور حکمران جماعت کے درمیان سخت مقابلہ،اتحادی جماعت نے عمران خان سے بڑی فرمائش کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2019

سینیٹ کے ضمنی انتخابات جیتنے کیلئے اپوزیشن اور حکمران جماعت کے درمیان سخت مقابلہ،اتحادی جماعت نے عمران خان سے بڑی فرمائش کردی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر جن 8امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے تھے وہ سب کے سب درست قرار دیئے گئے ہیں کاغذات نامزدگیوں پر اپیلیں 2 جنوری کو دائر کی جائیں گی جبکہ اپیلوں پر فیصلہ 4 جنوری کو ہو گا امیدواروں کی حتمی فہرست 5 جنوری… Continue 23reading سینیٹ کے ضمنی انتخابات جیتنے کیلئے اپوزیشن اور حکمران جماعت کے درمیان سخت مقابلہ،اتحادی جماعت نے عمران خان سے بڑی فرمائش کردی

حکومت نے گریڈ ایک تا 16کے مخصوص سرکاری ملازمین کو دو بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ جاری کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2019

حکومت نے گریڈ ایک تا 16کے مخصوص سرکاری ملازمین کو دو بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ جاری کردیا

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے محکمہ خزانہ کے گریڈ ایک تا 16کے ملازمین کو دو بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ جاری کر دیا ۔پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ کی تیاری کیلئے دن رات محنت کرنے پر محکمہ خزانہ کے گریڈ ایک تا 16کے ملازمین کو دو بنیادی تنخواہوں کے برابر… Continue 23reading حکومت نے گریڈ ایک تا 16کے مخصوص سرکاری ملازمین کو دو بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ جاری کردیا

موٹرسائیکل سوار میاں بیوی نے جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی،دو خطرناک ڈاکوؤں کا ایسا حشر کردیا کہ عمر بھر یاد رکھیں گے

datetime 1  جنوری‬‮  2019

موٹرسائیکل سوار میاں بیوی نے جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی،دو خطرناک ڈاکوؤں کا ایسا حشر کردیا کہ عمر بھر یاد رکھیں گے

چیچہ وطنی(آئی این پی) ہڑپہ کے قریب موٹرسائیکل سوار میاں بیوی نے جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی،دو خطرناک ڈاکوؤں کو بھی پکڑ لیا،پولیس کے مطابق گاؤں6،گیارہ ایل کا رہائشی ایوب جوئیہ اپنی بیوی کے ہمراہ رشتہ داروں کو ملنے دوسرے گاؤں جارہا تھا کہ قومی شاہراہ پردو ڈاکوؤں نے انہیں… Continue 23reading موٹرسائیکل سوار میاں بیوی نے جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی،دو خطرناک ڈاکوؤں کا ایسا حشر کردیا کہ عمر بھر یاد رکھیں گے

اسرائیلیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینا ،یہودی ایجنڈا آگے بڑھانے کی سازش کا حصہ ہے ،معروف عالم دین حکومت پر برس پڑے

datetime 1  جنوری‬‮  2019

اسرائیلیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینا ،یہودی ایجنڈا آگے بڑھانے کی سازش کا حصہ ہے ،معروف عالم دین حکومت پر برس پڑے

پشاور(آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے ترجمان اور متحدہ مجلس عمل ضلع پشاور کے سیکرٹری اطلاعات مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینا یہودی ایجنڈا آگے بڑھانے کی سازش کا حصہ ہے ،جے یو آئی اسلام وملک کیخلاف ہونے والی سازشوں کو… Continue 23reading اسرائیلیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینا ،یہودی ایجنڈا آگے بڑھانے کی سازش کا حصہ ہے ،معروف عالم دین حکومت پر برس پڑے

اعلیٰ عہدوں پر فائز29اہم شخصیات نے شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کاگواہ بننے پر رضامندی ظاہر کردی، ن لیگ میں ہلچل

datetime 1  جنوری‬‮  2019

اعلیٰ عہدوں پر فائز29اہم شخصیات نے شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کاگواہ بننے پر رضامندی ظاہر کردی، ن لیگ میں ہلچل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کے گواہ بن گئے نیب نے سابق چیرمین پی ایل ڈی سی طاہر خورشید، عارف مجید بٹ، اسرار سعید سمیت 29 گواہوں کو سابق وزیر اعلی کے خلاف گواہی کے لیے تیار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب… Continue 23reading اعلیٰ عہدوں پر فائز29اہم شخصیات نے شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کاگواہ بننے پر رضامندی ظاہر کردی، ن لیگ میں ہلچل

پنجاب میں حکومت کی تبدیلی ،(ن) لیگ کی کوششوں کا توڑ کرنے کے لیے تحریک انصاف نے جارحانہ حکمت عملی تیار کرلی،بڑے اقدام کافیصلہ

datetime 1  جنوری‬‮  2019

پنجاب میں حکومت کی تبدیلی ،(ن) لیگ کی کوششوں کا توڑ کرنے کے لیے تحریک انصاف نے جارحانہ حکمت عملی تیار کرلی،بڑے اقدام کافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں حکومت کی تبدیلی اور مسلم لیگ ن کی کوششوں کا توڑ کرنے کے لیے تحریک انصاف نے حکمت عملی تیار کرلی ‘سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو معاملات کنٹرول کر نے کی ذمہ داری دیدی گئی ‘ اگر ن لیگ تحریک انصاف کے ارکان توڑتی ہے تواسپیکر پنجاب اسمبلی ن لیگ… Continue 23reading پنجاب میں حکومت کی تبدیلی ،(ن) لیگ کی کوششوں کا توڑ کرنے کے لیے تحریک انصاف نے جارحانہ حکمت عملی تیار کرلی،بڑے اقدام کافیصلہ

آئندہ کسی پروگرام میں یہ کام نہیں کرنا، پیمرا نے ٹی وی چینلز پر بڑی پابندی عائد کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2019

آئندہ کسی پروگرام میں یہ کام نہیں کرنا، پیمرا نے ٹی وی چینلز پر بڑی پابندی عائد کردی

اسلام آباد (این این آئی)پیمرا نے تمام سیٹلائیٹ ٹی وی چینلز کو زیرِ سماعت مقدمات پر خبر نشر کرنے یا ان پر بحث کرنے کے متعلق دوبارہ ہدایات جاری کر دیں ۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق پیمرا نے اس سلسلے میں ایک بار پھر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایسے تمام مقدمات… Continue 23reading آئندہ کسی پروگرام میں یہ کام نہیں کرنا، پیمرا نے ٹی وی چینلز پر بڑی پابندی عائد کردی