175 ملکوں کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان،بزنس ویزا کو بھی بڑھا کر اٹھانوے ملکوں تک کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ 175 ملکوں کو اب ای ویزا کی سہولت مہیا ہوگی،وزیراعظم نے فارن آفس کو ریسیپروکل ویزا فیس ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ پچاس ملکوں کو ویزا اور پاکستان آنے کی سہولت دے دی گئی ہے۔فواد چوہدری… Continue 23reading 175 ملکوں کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان،بزنس ویزا کو بھی بڑھا کر اٹھانوے ملکوں تک کر دیا گیا