شہباز شریف پریشان نہ ہوں ،پی اے سی میں لڑنے نہیں بلکہ کس لئے آرہا ہوں؟ شیخ رشید نے پیغام دے دیا
اسلام آباد( آن لا ئن ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری ڈیل سے ناکامی کے بعد اب ڈھیل چاہتے ہیں، پی ا ے سی میں آنے پر شہباز شریف پر یشان نا ہو ں میں کسی سے لڑنے نہیں کمیٹی میں بیٹھنے کے آداب سکھا نے… Continue 23reading شہباز شریف پریشان نہ ہوں ،پی اے سی میں لڑنے نہیں بلکہ کس لئے آرہا ہوں؟ شیخ رشید نے پیغام دے دیا