جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کو 10 سال تک دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نیب کو ختم یا غیرفعال کرنا چاہتے ہیں، معروف قانون دان نے خبردار کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

منڈی بہاؤ الدین(این این آئی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نیب کو ختم یا مکمل غیر فعال کرنا چاہتے ہیں تاہم تحریک انصاف اور اس کے اتحادی نیب کا قانو ن چاہتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ نیب کو خامیوں کو دور

کرکے مضبوط کیا جاناچاہیے، ہم خود کرپشن کررہے ہیں نہ کسی کو کرنے دے رہے ہیں، عمران خان کا ایجنڈا کرپشن کا خاتمہ ہے۔بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاکہ ملک کو 10 سال تک دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا، ملک کی سالمیت اور بقا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…