عرصہ دراز سے غائب عائشہ گلالئی پھر منظر عام پر! اب کی بار کسے الیکشن کمیشن میں گھسیٹ لیا؟جانئے
اسلام آباد(یواین پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی(گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے وزیرریلوے شیخ رشید کے وڈیو بیان پر ان کی نا اہلی کے لیے درخواست دائرکردی۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ شیخ رشید نے اپنے… Continue 23reading عرصہ دراز سے غائب عائشہ گلالئی پھر منظر عام پر! اب کی بار کسے الیکشن کمیشن میں گھسیٹ لیا؟جانئے







































