ہم جیل سے نکال کر لا رہے ہیں ، آپ ہمیں گالیاں دے رہے ہیں، پی ٹی آئی شہباز شریف پر چڑھ دوڑی
راولپنڈی(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ کو ہم جیل سے نکال کر لا رہے ہیں ، آپ ہمیں گالیاں دے رہے ہیں،نوازشریف کو سہولیات دستیاب ہیں ، مسلم لیگ (ن)کی طرف سے گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جارہاہے ،ہمیں پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے تعاون… Continue 23reading ہم جیل سے نکال کر لا رہے ہیں ، آپ ہمیں گالیاں دے رہے ہیں، پی ٹی آئی شہباز شریف پر چڑھ دوڑی