جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان آرمی میں بطور سولجر بھرتیاں شروع،پاکستان کے کسی بھی ضلع سے تعلق رکھنے والے درخواست دے سکتے ہیں،تفصیلات جاری

datetime 1  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (این این آئی) آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹرپنوعاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں بطور سولجر بھرتی 10اپریل سے10 مئی 2019تک جاری ہے۔ امیدواران اپنے آپ کو آرمی کی ویب سائٹwww.joinpakarmy.gov.pk پر آن لائن یا بھرتی مرکز پنوعاقل آکر رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں، آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹرپنوعاقل میں سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع سے تعلق رکھنے والے امیدواران کی بھرتی ہوگی۔ بھرتی ہونے کیلئے اصل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ یا اگر عمر 18سال سے کم ہے

تو فارم بی، 6تصاویر پاسپورٹ سائز اور والد کے شناختی کارڈ کی 5کاپیاں ساتھ لانا ضروری ہونگے۔ مزید تفصیلات کیلئے آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹرپنوعاقل کے نمبرز0715805599 اور 03033573741 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ اقلیتوں (Minority) کی بھرتی کیلئے ایسے تمام امیدوار جن کی شہریت پاکستانی ہو وہ پاکستان کے کسی بھی ضلع سے تعلق رکھتے ہوں آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹرپنوعاقل میں بھرتی ہوسکتے ہیں، عمر کی حد ساڈھے17سال سے 23سال تک ہونی چاہئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…