پاکستان میں ہونے والی بارشیں اور برف باری حقیقتاً اللہ رب العزت کا انعام ہیں، وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ ،خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں ہونے والی بارشیں اور برف باری حقیقتاً اللہ رب العزت کا انعام ہیں۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ ہماری پیداوار خصوصاً بارانی فصلوں کیلئے یہ بارشیں بالکل بروقت ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان بارشوں سے زیر زمین پانی کی سطح… Continue 23reading پاکستان میں ہونے والی بارشیں اور برف باری حقیقتاً اللہ رب العزت کا انعام ہیں، وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ ،خوشخبری سنادی