جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نبیل گبول دوسری شادی کیوں نہ کر پائے؟ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے حیران کن وجہ بتا دی

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی اتنی ہوگئی ہے کہ غریبوں اورمڈل کلاس کے لوگوں کوچھوڑ دویہاں تو امیر لوگ پریشان ہیں کہ ہم کیا کریں گے؟ لوگوں نے دوسری شادیاں کرنی چھوڑ دی ہیں میں خود دوسری شادی کرنے کا سوچ رہا تھا لیکن اب میں سوچ رہا ہوں کہ میں دوسری شادی کرکے گھر کہاں سے چلائوں گا ؟نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ اگر یہ لوگ کہتے ہیں

کہ نواز شریف کو مسلم لیگ ن کے سربراہ کے طور پر نہیں بیٹھنا چاہئے تو جس سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نا اہل کیاہے اسی نے جہانگیر ترین کو بھی نا اہل کیاہے،انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کے بغیروزیر اعظم عمران خان کچھ بھی نہیں ہیں عمران خان جہانگیر ترین کو اپنے سے الگ نہیں کرسکتے ان کی مرضی ہے کہ جہانگیر ترین کو جہاں مرضی بٹھائیں شیر انڈا دے یابچہ دے اس کی مرضی ہے ۔ سب جانتے ہیں کہ عمران خان کیسے وزیر اعظم بنے ؟



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…