جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کے منہ بولے بھائی دبئی میں گرفتار‎

datetime 2  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی دبئی میں گرفتار ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اویس مظفر ٹپی کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا ہے، اویس مظفر ٹپی کو انٹرپول کی مدد سے گرفتارکیا گیا۔اویس مظفر ٹپی سابق صدر آصف زرداری کے منہ بولے بھائی ہیں اور ان پر

جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے علاوہ ہزاروں ایکڑسرکاری اراضی بیچنے کا الزام ہے۔یاد رہے کہ اویس مظفر ٹپی کچھ عرصہ قبل ایئر پورٹ پر حکام کو چکمہ دیکر بیرون ملک فرار ہو گئے تھے، ان کاکہناتھا کہ میرے بھائی کا انتقال ہو گیا ہے میت لینے کیلئے بیرون ملک جارہاہوں۔لیکن اس کے بعد وہ واپس نہیں آئے مگر آج انہیں دبئی میں حراست میں لے لیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…