شیخ رشید کی سیاست نالہ لئی جیسی ہو گئی ہے وہ جمہوریت چور ہیں، راناثناء اللہ نے سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی سیاست نالہ لئی جیسی ہو گئی ہے وہ جمہوریت چور ہیں ہمیشہ سے ان کا روز گار شرفاء کی پگڑیاں اچھالنا رہا ہے وہ اپنا قد بڑھانے کے لئے نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف… Continue 23reading شیخ رشید کی سیاست نالہ لئی جیسی ہو گئی ہے وہ جمہوریت چور ہیں، راناثناء اللہ نے سنگین الزامات عائد کردیئے