اقوام متحدہ کاچارٹرجنگی خطرات سے سلامتی کاباعث ہے : ڈاکٹر ملیحہ لودھی
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کاچارٹرجنگی خطرات سے سلامتی کاباعث ہے،یواین چارٹرانصاف سے محروم لوگوں کیلئے امیدکاباعث ہے،عالمی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی حل کی ضرورت ہے۔اقوم متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading اقوام متحدہ کاچارٹرجنگی خطرات سے سلامتی کاباعث ہے : ڈاکٹر ملیحہ لودھی











































