گیس کے بحران نے ملک کو لپیٹ میں لے لیا،ملک بھر میں سینکڑوں کارخانے بند ، لاکھوں مزدور بے روزگار ہو گئے ،بڑا مطالبہ کردیاگیا
کراچی(این این آئی)پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ گیس کے بحران نے ملک کو پوری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔ ملک میں روزانہ ایک ارب مکعب فٹ قدرتی گیس چوری ہو رہی ہے جس پر قابو پانے یا اصلاحات کا عمل شروع کرنے کے بجائے گیس کی قیمت… Continue 23reading گیس کے بحران نے ملک کو لپیٹ میں لے لیا،ملک بھر میں سینکڑوں کارخانے بند ، لاکھوں مزدور بے روزگار ہو گئے ،بڑا مطالبہ کردیاگیا