ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

14 پاؤنڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد

datetime 9  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکرگڑھ(آن لائن)شکرگڑھ کے نواحی گاؤں میں تعمیراتی میٹریل سے 14 پاؤنڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد۔ بروقت اطلاع پربم ڈسپوزل عملہ نے ناکارہ بناکر علاقہ کوبڑی تباہی سے بچالیا۔تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ کے نواحی گاؤں بجاڑ شریف کا رہائشی یاسین چوہدری حویلی کی تعمیر کے لیے

بسنتر نالہ سے ریت لے کر آیا ۔ریت سے بھارتی ساختہ چودہ پاؤنڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن نکل آیا جس کی اطلاع فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر اداروں کو کی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے اس خطرناک مائن کو ناکارہ بنا دیا۔ دیگر پولیس افسران بھی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…