جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے ایم این اے احمد حسین ڈہر کیخلاف کرپشن کے ثبوت مل گئے ،گرفتاری کا امکان،کیا کچھ کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈہر کے خلاف کرپشن انکوائری مکمل کرلی گئی ہے جبکہ ڈی جی نیب نے موصوف کی گرفتاری کیلئے چیئرمین نیب سے اجازت طلب کرلی ہے۔ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں گرفتاری کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع سے ملنے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایم این اے احمد حسین ڈہرکے خلاف جاری کرپشن انکوائری مکمل کرلی ہے اور گرفتاری کیلئے اب چیئرمین نیب سے اجازت طلب کرلی گئی ہے۔ احمد حسین ڈہر مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ملتان

سے منتخب ہوئے تھے اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ترقیاتی فنڈز غریب عوام پر خرچ کرنے کی بجائے خود غبن کرلیا ہے اس دفعہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن کو شکست دی ہے۔ موصوف کرپشن کے نام پر ملتان میں مشہور ہے اور ہمیشہ عوامی فنڈز غبن کرلیتا ہے جس سے وہ اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ نیب حکام نے کہا ہے کہ انکوائری مکمل کرلی گئی ہے اور گرفتاری کیلئے چیئرمین نیب سے اجازت طلب کرنے کیلئے سمری نیب ہیڈ کوارٹرز بھیج دی گئی ہے ،گرفتاری اگلے چند ہفتوں میں ممکن ہوسکتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…