سندھ حکومت کے 480 افسران غیر قانونی رقم رضاکارانہ طور پر واپس کرنے پر رضامند ،افسوسنا ک انکشافات
کراچی(آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ مختلف محکموں کے 480 سے زائد افسران کرپشن مقدمات میں احتساب کے قومی ادارے (نیب) کی رضاکارانہ واپسی اسکیم میں شامل ہوگئے ہیں۔عدالت میں سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کو آرڈینیشن ڈپارٹمنٹ (ایس جی اے اینڈ سی ڈی) کے سیکریٹری کی جانب سے جمع… Continue 23reading سندھ حکومت کے 480 افسران غیر قانونی رقم رضاکارانہ طور پر واپس کرنے پر رضامند ،افسوسنا ک انکشافات