نواز شریف کے ہسپتال منتقل ہونے کیلئے راضی نہ ہونے پر اب حکومت کی جانب سے کس بات کا امکان ہے؟
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے علاج کیلئے ہسپتال منتقل ہونے کیلئے راضی نہ ہونے کی صورت میں نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دئیے جانے کا امکان ہے جو جیل میں ہی ان کا طبی معائنہ اور علاج کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف گزشتہ تجربات کی روشنی میں علاج… Continue 23reading نواز شریف کے ہسپتال منتقل ہونے کیلئے راضی نہ ہونے پر اب حکومت کی جانب سے کس بات کا امکان ہے؟