قومی اسمبلی،شہباز شریف نے سپیکراسد قیصر کی درخواست کے باوجود فیصل واوڈا کی تقریر سننے سے انکار کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سپیکراسد قیصر کی درخواست کے باوجود وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی تقریر سننے سے انکار کردیا اور کہا کہ گالی گلوچ پر یقین نہیں رکھتا، میں نے گالی گلوچ سنی ہے اس لئے جا رہا ہوں۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں… Continue 23reading قومی اسمبلی،شہباز شریف نے سپیکراسد قیصر کی درخواست کے باوجود فیصل واوڈا کی تقریر سننے سے انکار کردیا