نئے پاکستان میں معاشی نظام کا بیٹرہ غرق ہوگیا ،ملک کا کوئی والی وارث نہیں ‘ حمزہ شہبازنے حکومت کیخلاف بڑے اقدم کا اعلان کردیا
لاہور این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیازی صاحب کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے،معاشی حالت تشویشناک ہے ،نئے پاکستان میں معاشی نظام کا بیٹرہ غرق ہوگیا اورملک کا کوئی والی وارث نہیں ،نیازی صاحب قوم اب آپ کا محاسبہ کرے گی آپ کو چھپنے… Continue 23reading نئے پاکستان میں معاشی نظام کا بیٹرہ غرق ہوگیا ،ملک کا کوئی والی وارث نہیں ‘ حمزہ شہبازنے حکومت کیخلاف بڑے اقدم کا اعلان کردیا







































