چیئرمین نیب کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنیوالی خاتون اور اسکے شوہر کا ایک اور فراڈ سامنے آگیا، سنسنی خیز انکشافات

27  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والی خاتون اور اس کے شوہر کے ہاتھوں وفاقی دارالحکومت میں ایک سابق پولیس انسپکٹر کو بھی کنگال کئے جانے کا انکشاف۔ تھانہ لوہی بھیر اور کورال میں مقدمات درج ہونے کے باوجود وفاقی پولیس کئی سالوں سے نوسر باز گروہ کو بے نقاب کرنے میں ناکام رہی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق خاتون پولیس انسپکٹرناصرہ سلیم المعروف سلیمی کے گھر پاک پی ڈبلیو ڈی

میں نوسر باز گروہ فاروق اور اس کی بیوی طیبہ گل چند ماہ رہائش پذیر رہے ہیں اور اسی اثناء میں فاروق نے گھر کے ہونے والے ایگریمنٹ کے کاغذات میں تبدیلی کرکے وہ مکان اپنے نام کروالیا، تھانہ لوہی بھیر میں مقدمات درج کروانے کے باوجود بھی وفاقی پولیس اپنی پیٹی بھائی کی مدد نہ کر سکی۔ دوسری جانب ضلعی عدالتوں میں بھی ناصرہ سلیم کئی سالوں سے چکر کاٹ رہی ہیں تاہم ان کے گھر کا فیصلہ نہ ہوسکا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…