اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مراد سعید کی قیاد ت میں پاکستان پوسٹ ترقی کی منزلوں کو چھونے لگا، ایک سال کے دوران آمدنی میں ریکارڈ اضافہ

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ ایک سال کے اندر پاکستان پوسٹ کی آمدن میں 6 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 8ارب سے بڑھ کر 14ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں مراد سعید نے کہا

کہ ای کامرس کے ذریعے تقریباً46ہزار پارسل بھیجے گئے ہیں۔ پاکستان پوسٹ جلد لاجسٹک سیل کے شعبے میں بھی انقلابی تبدیلیاں لائے گا۔ انہوں نے کہاکہ محکمہ جلد پوری دنیا میں پاکستان میں تیارکردہ مصنوعات کے منصوبے کا آغاز کررہا ہے جس سے آمدن میں کئی گنا اضافہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…