کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کا زمانہ گیا، ، پیمنٹ اب موبائل فون سے۔۔۔!!! فواد چوہدری نے قمری کلینڈر کے بعد ادائیگیوں کیلئےنئے سسٹم کا اعلان کردیا

27  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ادائیگیوں کا آسان ہونا لازمی ہے اور انشاء اللہ چند ماہ میں آپ کی ادائیگیاں بس کے کرائے سے گا ڑی خریدنے تک موبائل سے ہوں گی۔یاد رہے کہ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے

رمضان المبارک، عیدین اور دیگر اسلامی ایام میں چاند کی رویت دیکھنے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے قمری کلینڈر لانے کا اعلان کیا تھا۔فواد چوہدری نے گزشتہ روز چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کا افتتاح کیا اور بتایا کہ آئندہ 5 سال کے لیے قمری کلینڈر ترتیب دیتے ہوئے منظوری کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل بھجوا دیا ہے۔فواد چوہدری کو قمری کلینڈر لانے اور رویت ہلال کمیٹی سے متعلق بیان بازی پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…